Results 1 to 3 of 3

Thread: میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں


    میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں
    شاید، جانِ جاں شاید
    کہ اب تم مجھ کو پہلے سے زیادہ یاد آتی ہو
    ہے دل غمگیں، بہت غمگیں
    کہ اب تم یاد دل وارانہ آتی ہو
    شمیم دور ماندہ ہو
    بہت رنجیدہ ہو مجھ سے
    مگر پھر بھی
    مشامِ جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہو
    جدائی میں بلا کا التفاتِ Ù…Ø+رمانہ ہے
    قیامت کی خبر گیری ہے
    بےØ+د ناز برداری کا عالم ہے
    تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیں
    میں ڈرتا ہوں
    میرے اØ+ساس Ú©Û’ اس خواب کا انجام کیا ہوگا
    یہ میرے اندرونِ ذات کے تاراج گر
    جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئی
    تمہارے اس طرØ+ ہر لمØ+ہ یاد آنے سے
    دل سہما ہوا سا ہے
    تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
    متاعِ دل، متاعِ جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
    بہت کچھ بہہ گیا ہے سیلِ ماہ و سال میں اب تک
    سبھی کچھ تو نہ بہہ جائے
    کہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
    کچھ تو رہ جائے

    جون ایلیا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں

    nyc SQ
    suno hworiginal - میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    Default Re: میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوں

    very nyc sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •